صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1447. إن يمنح أحدكم أخاه خير له من أن يأخذ عليه ....
اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو ....
حدیث نمبر: 1445
"إن يمنح أحدكم أخاه خير له من أن يأخذ عليه
خرجا معلوما"
خرجا معلوما"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو اپنی زمین (کاشت کے لیے) مفت دے دے تو یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ اس پر کوئی مقررہ معاوضہ (لگان) وصول کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ/حدیث: 1445]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح