صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1470. أنا سيد ولد آدم يوم القيامة ولا فخر وبيدي لواء ....
میں قیامت کے دن اولادِ آدم کا سردار ہوں گا ....
حدیث نمبر: 1468
«أنا سيد ولد آدم يوم القيامة ولا فخر وبيدي لواء الحمد ولا فخر وما من نبي يومئذ آدم فمن سواه إلا تحت لوائي وأنا أول شافع وأول مشفع ولا فخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں قیامت کے دن اولادِ آدم کا سردار ہوں گا اور اس پر مجھے کوئی فخر نہیں، اور میرے ہاتھ میں حمد کا جھنڈا ہوگا اور اس پر کوئی فخر نہیں، اور اس دن آدم (علیہ السلام) اور ان کے علاوہ تمام انبیاء میرے ہی جھنڈے کے نیچے ہوں گے، اور میں ہی سب سے پہلا شفاعت کرنے والا اور سب سے پہلا وہ شخص ہوں گا جس کی شفاعت قبول کی جائے گی اور مجھے اس پر کوئی فخر نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1468]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة 1571: حب – عبد الله بن سلام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح