صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1507. انظر فإنك لست بخير من أحمر ولا أسود إلا أن ....
دیکھو! تم کسی سرخ یا سیاہ فام سے ہرگز بہتر ....
حدیث نمبر: 1505
«انظر فإنك لست بخير من أحمر ولا أسود إلا أن تفضله بتقوى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دیکھو! تم کسی سرخ یا سیاہ فام سے ہرگز بہتر نہیں ہو، سوائے اس کے کہ تم تقویٰ کی بنیاد پر اس پر فضیلت لے جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1505]
”دیکھو! تم کسی سرخ یا سیاہ فام سے ہرگز بہتر نہیں ہو، سوائے اس کے کہ تم تقویٰ کی بنیاد پر اس پر فضیلت لے جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1505]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي ذر. غاية المرام 308.»
قال الشيخ الألباني: حسن