صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1571. إن أعظم الناس عند الله فرية: لرجل هاجى رجلا فهجا ....
بلاشبہ اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے بڑا بہتان ....
حدیث نمبر: 1569
«إن أعظم الناس عند الله فرية: لرجل هاجى رجلا فهجا القبيلة بأسرها، ورجل انتفى من أبيه وزنى أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے بڑا بہتان باندھنے والا وہ شخص ہے جو کسی آدمی کی ہجو (مذمت) کرے تو اس کے پورے قبیلے کی ہی مذمت کرنے لگ جائے، اور وہ شخص جو اپنے باپ کی ولدیت کا انکار کر دے اور اپنی سگی ماں پر زنا کی تہمت لگائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1569]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ هق] عن عائشة. الصحيحة 763.»
قال الشيخ الألباني: صحيح