🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1584. إن الأشعريين إذا أرملوا في الغزو أو قل طعام عيالهم ....
بلاشبہ اشعری قبیلے کے لوگ جب جہاد کے دوران خوراک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1582
«إن الأشعريين إذا أرملوا في الغزو أو قل طعام عيالهم بالمدينة جعلوا ما كان عندهم في ثوب واحد ثم اقتسموه بينهم في إناء واحد بالسوية فهم مني وأنا منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اشعری قبیلے کے لوگ جب جہاد کے دوران خوراک کی کمی کا شکار ہوتے ہیں یا مدینہ میں ان کے اہل و عیال کا کھانا کم پڑ جاتا ہے، تو ان کے پاس جو کچھ بھی ہوتا ہے اسے ایک کپڑے میں جمع کر لیتے ہیں، پھر اسے ایک ہی برتن سے آپس میں برابر برابر تقسیم کر لیتے ہیں۔ پس وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1582]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں