صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1592. إن الإيمان ليخلق في جوف أحدكم كما يخلق الثوب فاسألوا ....
بلاشبہ تم میں سے کسی کے سینے میں ایمان اس ....
حدیث نمبر: 1590
«إن الإيمان ليخلق في جوف أحدكم كما يخلق الثوب فاسألوا الله تعالى: أن يجدد الإيمان في قلوبكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ تم میں سے کسی کے سینے میں ایمان اس طرح پرانا (اور بوسیدہ) ہو جاتا ہے جیسے کپڑا پرانا ہو جاتا ہے، لہٰذا تم اللہ تعالیٰ سے دعا مانگا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کو تازہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1590]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن ابن عمرو. الصحيحة 1585.»
قال الشيخ الألباني: صحيح