صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1621. إن الرجل ليتكلم بالكلمة من رضوان الله تعالى ما يظن ....
بلاشبہ انسان اللہ تعالیٰ کی رضا مندی والا کوئی ایسا ....
حدیث نمبر: 1619
«إن الرجل ليتكلم بالكلمة من رضوان الله تعالى ما يظن أن تبلغ ما بلغت فيكتب الله له بها رضوانه إلى يوم القيامة وإن الرجل ليتكلم بالكلمة من سخط الله تعالى ما يظن أن تبلغ ما بلغت فيكتب الله عليه بها سخطه إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ انسان اللہ تعالیٰ کی رضا مندی والا کوئی ایسا کلمہ بولتا ہے جس کے بارے میں اس کا گمان بھی نہیں ہوتا کہ وہ اتنی بلندی تک پہنچ جائے گا، تو اللہ تعالیٰ اس ایک کلمے کی بدولت اس کے لیے قیامت کے دن تک اپنی خوشنودی لکھ دیتا ہے۔ اور یقیناً انسان اللہ تعالیٰ کی ناراضگی والا کوئی ایسا کلمہ بولتا ہے جس کے متعلق وہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ اس حد تک پہنچ جائے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کلمے کی وجہ سے اس پر قیامت کے دن تک کے لیے اپنی ناراضگی لکھ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1619]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ت ن هـ حب ك] عن بلال بن الحارث. الصحيحة 888.»
قال الشيخ الألباني: صحيح