🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1704. إن الله أخذ ذرية آدم من ظهره ثم {أَشْهَدَهُمْ عَلَى ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1702
«إن الله أخذ ذرية آدم من ظهره ثم {أَشْهَدَهُمْ عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى} ثم أفاض بهم في كفيه فقال: هؤلاء في الجنة وهؤلاء في النار فأهل الجنة ميسرون لعمل أهل الجنة وأهل النار ميسرون لعمل أهل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے ان کی اولاد کو نکالا، پھر ﴿أَشْهَدَهُمْ عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى﴾ ”انہیں خود ان کے اوپر گواہ بناتے ہوئے پوچھا: کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ انہوں نے جواب دیا: کیوں نہیں!“ [سورة الأعراف: 172] پھر انہیں اپنی دونوں مٹھیوں میں لے کر فرمایا: یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور یہ لوگ جہنم میں جائیں گے۔ پس جنتیوں کے لیے جنتیوں والے اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں اور جہنمیوں کے لیے جہنمیوں والے اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1702]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار طب هق] عن هشام بن حكيم. الصحيحة 48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں