🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1764. إن الله تعالى خلق الخلق حتى إذا فرغ من خلقه ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمایا، یہاں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1761
«إن الله تعالى خلق الخلق حتى إذا فرغ من خلقه قامت الرحم فقال: مه؟ قالت: هذا مقام العائذ بك من القطيعة قال: نعم أما ترضين أن أصل من وصلك وأقطع من قطعك؟ قالت: بلى يا رب قال: فذلك لك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمایا، یہاں تک کہ جب وہ اپنی مخلوق کی پیدائش سے فارغ ہو گیا تو رحم (رشتہ داری) کھڑا ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کیا بات ہے؟ اس نے عرض کیا: یہ اس کا مقام ہے جو قطع رحمی (رشتہ توڑنے) سے تیری پناہ مانگتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ہاں! کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ میں اس سے جڑوں جو تجھے جوڑے اور اسے کاٹ دوں جو تجھے کاٹے؟ اس نے عرض کیا: کیوں نہیں اے میرے رب! اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تو یہ مقام تیرے لیے (مقرر کر دیا گیا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1764.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں