صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1781. إن الله ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا وضرب مطعم ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کی خوراک کو دنیا ....
حدیث نمبر: 1778
«إن الله ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا وضرب مطعم ابن آدم مثلا للدنيا وإن قزحه وملحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کی خوراک کو دنیا کے لیے ایک مثال بنایا ہے، اور ابن آدم کی خوراک کے لیے دنیا کو مثال بنایا ہے، خواہ وہ اس میں کتنے ہی مصالحے اور نمک کیوں نہ ملا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1778]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن المبارك هب] عن أبي. الصحيحة 382: حب، عم، طب2.»
قال الشيخ الألباني: حسن