صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1802. إن الله تعالى كتب كتابا قبل أن يخلق السموات والأرض ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے ....
حدیث نمبر: 1799
«إن الله تعالى كتب كتابا قبل أن يخلق السموات والأرض بألفي عام وهو عند العرش وإنه أنزل منه آيتين ختم بهما سورة البقرة ولا يقرآن في دار ثلاث ليال فيقربها الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی جو عرش کے پاس موجود ہے، اور اس نے اس میں سے دو ایسی آیتیں نازل فرمائیں جن پر سورۃ البقرہ کو ختم کیا گیا۔ یہ جس گھر میں بھی تین راتوں تک تلاوت کی جائیں، شیطان اس گھر کے قریب نہیں آ سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1799]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن ك] عن النعمان بن بشير. الترغيب 2/99، الروض النضير 88، المشكاة 2145.»
قال الشيخ الألباني: صحيح