صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1813. إن الله تعالى لم ينزل داء إلا أنزل له شفاء ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس ....
حدیث نمبر: 1810
«إن الله تعالى لم ينزل داء إلا أنزل له شفاء إلا الهرم فعليكم بألبان البقر فإنها ترم من كل شجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نازل نہ کی ہو، سوائے بڑھاپے کے۔ لہٰذا تم گائے کا دودھ استعمال کیا کرو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت (اور جڑی بوٹیوں) سے چرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1810]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 518.»
قال الشيخ الألباني: صحيح