صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1821. إن الله تعالى ليسأل العبد يوم القيامة حتى يسأله: ما ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بندے سے سوال کرے ....
حدیث نمبر: 1818
«إن الله تعالى ليسأل العبد يوم القيامة حتى يسأله: ما منعك إذا رأيت المنكر أن تنكره؟ فإذا لقن الله العبد حجته قال: يا رب رجوتك وفرقت من الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بندے سے سوال کرے گا، یہاں تک کہ وہ اس سے پوچھے گا: جب تو نے برائی کو دیکھا تھا تو تجھے اسے روکنے سے کس چیز نے باز رکھا؟ پھر جب اللہ تعالیٰ اس بندے کو اس کی دلیل سکھا دے گا تو وہ عرض کرے گا: اے میرے رب! میں نے تجھ سے امید رکھی اور میں لوگوں سے ڈر گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1818]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ حب] عن أبي سعيد. الصحيحة 929: الحميدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح