صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1827. إن الله محسن يحب الإحسان فإذا قتلتم فأحسنوا القتلة وإذا ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ احسان کرنے والا ہے اور احسان کو ....
حدیث نمبر: 1824
«إن الله محسن يحب الإحسان فإذا قتلتم فأحسنوا القتلة وإذا ذبحتم فأحسنوا الذبح وليحد أحدكم شفرته ثم ليرح ذبيحته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ احسان کرنے والا ہے اور احسان کو پسند فرماتا ہے۔ لہٰذا جب تم قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو، اور جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو۔ تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ اپنی چھری خوب تیز کر لے اور پھر اپنے ذبیحہ کو راحت پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1824]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن شداد بن أوس. الإرواء 2476.»
قال الشيخ الألباني: صحيح