صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1829. إن الله مع القاضي ما لم يجر عمدا فإذا جار ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی (فیصلہ کرنے والے) کے ساتھ ہوتا ....
حدیث نمبر: 1826
«إن الله مع القاضي ما لم يجر عمدا فإذا جار وكله إلى نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی (فیصلہ کرنے والے) کے ساتھ ہوتا ہے جب تک کہ وہ جان بوجھ کر ظلم (ناانصافی) نہ کرے۔ پس جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اسی کے سپرد کر دیتا ہے (یعنی اپنی مدد ہٹا لیتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1826]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ1 حب] عن ابن أبي أوفى. المشكاة 3741: ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن