صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1833. إن الله وتر يحب الوتر فإذا استجمرت فأوتر
بلاشبہ اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق کو پسند فرماتا ....
حدیث نمبر: 1830
«إن الله وتر يحب الوتر فإذا استجمرت فأوتر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے، لہٰذا جب تم استنجاء (کے لیے ڈھیلے یا پتھر استعمال) کرو تو طاق عدد استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1830]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن ابن مسعود. مجمع الزوائد 1/2111.»
قال الشيخ الألباني: صحيح