صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1860. إن الله لا يقدس أمة لا يأخذ الضعيف حقه من ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کو پاکیزہ نہیں کرتا جس ....
حدیث نمبر: 1857
«إن الله لا يقدس أمة لا يأخذ الضعيف حقه من القوي وهو غير متعتع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کو پاکیزہ نہیں کرتا جس میں کمزور شخص طاقتور سے اپنا حق بغیر کسی خوف اور ہچکچاہٹ کے نہ لے سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1857]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کو پاکیزہ نہیں کرتا جس میں کمزور شخص طاقتور سے اپنا حق بغیر کسی خوف اور ہچکچاہٹ کے نہ لے سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1857]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن أبي سفيان بن الحارث. المشكاة 3004.»
قال الشيخ الألباني: صحيح