صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1864. إن الله لا ينزع العلم منكم بعدما أعطاكموه انتزاعا ولكن ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد اسے ....
حدیث نمبر: 1861
«إن الله لا ينزع العلم منكم بعدما أعطاكموه انتزاعا ولكن يقبض العلماء بعلمهم ويبقى جهال فيسألون فيفتون فيضلون ويضلون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد اسے تم سے کھینچ کر نہیں نکالے گا، بلکہ وہ علماء کو ان کے علم سمیت قبض کر لے گا (وفات دے دے گا)، اور جاہل لوگ باقی رہ جائیں گے، پھر ان سے سوالات کیے جائیں گے تو وہ فتوے دیں گے، جس سے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1861]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن أبي هريرة1. مجمع الزوائد 1/201خ: اعتصام – ابن عمرو وزاد: فيفتون [برأيهم] .»
قال الشيخ الألباني: حسن