صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1874. إن الله تعالى يبسط يده بالليل ليتوب مسيء النهار ويبسط ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے ....
حدیث نمبر: 1871
«إن الله تعالى يبسط يده بالليل ليتوب مسيء النهار ويبسط يده بالنهار ليتوب مسيء الليل حتى تطلع الشمس من مغربها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ دن میں گناہ کرنے والا توبہ کر لے، اور دن کے وقت اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کر لے، (اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1871]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1921.»
قال الشيخ الألباني: صحيح