🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1920. إن الله يمهل حتى إذا ذهب من الليل نصفه أو ....
بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے یہاں تک کہ جب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1917
«إن الله يمهل حتى إذا ذهب من الليل نصفه أو ثلثاه قال: لا يسألن عبادي غيري من يسألني استجب له من يسألني أعطه من يستغفرني أغفر له حتى يطلع الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے یہاں تک کہ جب آدھی رات یا دو تہائی رات گزر جاتی ہے تو فرماتا ہے: میرے بندے مجھ سے ہی مانگیں کسی اور سے نہیں، جو مجھ سے دعا کرے گا میں اس کی دعا قبول کروں گا، جو مجھ سے مانگے گا میں اسے عطا کروں گا، جو مجھ سے بخشش طلب کرے گا میں اسے بخش دوں گا، اور یہ سلسلہ فجر طلوع ہونے تک جاری رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1917]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن رفاعة الجهني. الإرواء 450.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں