صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1947. إن المرأة خلقت من ضلع وإنك إن ترد إقامة الضلع ....
بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور اگر ....
حدیث نمبر: 1944
«إن المرأة خلقت من ضلع وإنك إن ترد إقامة الضلع تكسرها فدارها تعش بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور اگر تم پسلی کو سیدھا کرنا چاہو گے تو اسے توڑ دو گے، لہٰذا اس کے ساتھ مدارات (نرمی اور حکمت) سے پیش آؤ، تم اس کے ساتھ بخوشی زندگی گزار لو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1944]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك] عن سمرة. الترغيب 3/72.»
قال الشيخ الألباني: صحيح