صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2042. إن بعدي من أمتي قوما يقرءون القرآن لا يجاوز حلاقمهم ....
بیشک میرے بعد میری امت میں کچھ ایسے لوگ ہوں ....
حدیث نمبر: 2039
«إن بعدي من أمتي قوما يقرءون القرآن لا يجاوز حلاقمهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ثم لا يعودون إليه شر الخلق والخليقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میرے بعد میری امت میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو قرآن پڑھیں گے لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے، پھر وہ اس کی طرف کبھی نہیں لوٹیں گے، وہ تمام مخلوق میں سب سے بدترین لوگ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2039]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن أبي ذر ورافع بن عمرو الغفاري معا1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح