صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2072. إن ربك ليعجب من عبده إذا قال: رب اغفر لي ....
بےشک تمہارا رب اپنے بندے پر اس وقت تعجب کرتا ....
حدیث نمبر: 2069
«إن ربك ليعجب من عبده إذا قال: رب اغفر لي ذنوبي وهو يعلم أنه لا يغفر الذنوب غيري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بےشک تمہارا رب اپنے بندے پر اس وقت تعجب کرتا ہے جب وہ کہتا ہے: اے میرے رب! میرے گناہ معاف فرما دے، حالانکہ وہ جانتا ہے کہ گناہوں کو میرے سوا کوئی اور معاف نہیں کر سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2069]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت] عن علي. الصحيحة 1653، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح