🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2080. إن رجلا كان قبلكم رغسه الله مالا فقال لبنيه لما ....
بےشک تم سے پہلے ایک شخص کو اللہ نے بہت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2077
«إن رجلا كان قبلكم رغسه الله مالا فقال لبنيه لما حضر: أي أب كنت لكم؟ قالوا: خير أب قال: إني لم أعمل خيرا قط فإذا مت فأحرقوني ثم اسحقوني ثم ذروني في يوم عاصف ففعلوا فجمعه الله فقال: ما حملك؟ قال: مخافتك فتلقاه برحمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بےشک تم سے پہلے ایک شخص کو اللہ نے بہت مال و دولت دی تھی، جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میں تمہارے لیے کیسا باپ ثابت ہوا ہوں؟ انہوں نے کہا: آپ بہترین باپ تھے۔ اس نے کہا: میں نے کبھی کوئی بھلا کام نہیں کیا، لہذا جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا دینا، پھر مجھے پیس ڈالنا، پھر کسی طوفانی ہوا والے دن مجھے بکھیر دینا۔ انہوں نے ایسا ہی کیا۔ تو اللہ نے اسے جمع کیا اور پوچھا: تجھے کس چیز نے اس پر آمادہ کیا تھا؟ اس نے کہا: آپ کے خوف نے! تو اللہ نے اسے اپنی رحمت سے نواز دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2077]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں