صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2098. إن شر الناس منزلة عند الله يوم القيامة من تركه ....
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک مرتبے کے لحاظ ....
حدیث نمبر: 2095
«إن شر الناس منزلة عند الله يوم القيامة من تركه الناس اتقاء فحشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک مرتبے کے لحاظ سے بدترین شخص وہ ہوگا جسے لوگوں نے اس کی بدزبانی (اور شر) سے بچنے کے لیے چھوڑ دیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2095]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ت] عن عائشة. الصحيحة 1049: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح