صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2103. إن طول صلاة الرجل وقصر خطبته مئنة من فقهه فأطيلوا ....
کسی آدمی کی نماز کا لمبا ہونا اور اس کے ....
حدیث نمبر: 2100
«إن طول صلاة الرجل وقصر خطبته مئنة من فقهه فأطيلوا الصلاة وأقصروا الخطبة وإن من البيان لسحرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی آدمی کی نماز کا لمبا ہونا اور اس کے خطبے کا مختصر ہونا، اس کی فقاہت (دین کی گہری سمجھ) کی علامت ہے۔ لہٰذا تم نماز لمبی پڑھایا کرو اور خطبہ مختصر دیا کرو، اور بے شک بعض بیانات (اور تقریروں) میں جادو (جیسی تاثیر) ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2100]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن عمار بن ياسر. الإرواء 618.»
قال الشيخ الألباني: صحيح