صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2110. إن عثمان رجل حيي وإني خشيت إن أذنت له وأنا ....
بے شک عثمان ایک باحیا آدمی ہیں، اور مجھے ڈر ....
حدیث نمبر: 2107
«إن عثمان رجل حيي وإني خشيت إن أذنت له وأنا على تلك الحال أن لا يبلغ إلي في حاجته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک عثمان ایک باحیا آدمی ہیں، اور مجھے ڈر تھا کہ اگر میں نے انہیں اسی (بے تکلفی کی) حالت میں اندر آنے کی اجازت دے دی تو وہ مجھ سے اپنی ضرورت (پوری طرح) بیان نہیں کر سکیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2107]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن عائشة. الصحيحة 1687: خد، الطحاوي، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح