صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2117. إن غلظ جلد الكافر اثنان وأربعون ذراعا بذراع الجبار وإن ....
بے شک کافر کے جسم کی کھال کی موٹائی جبار ....
حدیث نمبر: 2114
"إن غلظ جلد الكافر اثنان وأربعون ذراعا بذراع
الجبار وإن ضرسه مثل أحد وإن مجلسه من جهنم ما بين مكة والمدينة"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک کافر کے جسم کی کھال کی موٹائی جبار (یعنی عظیم الجثہ شخص) کے ہاتھ کی پیمائش کے مطابق بیالیس ہاتھ ہوگی، اور اس کی داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگی، اور جہنم میں اس کے بیٹھنے کی جگہ اتنی وسیع ہوگی جتنا مکہ اور مدینہ کے درمیان کا فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2114]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي هريرة. المشكاة 5675، الصحيحة 1105، الأسماء 342.»
قال الشيخ الألباني: صحيح