صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2119. إن فسطاط المسلمين يوم الملحمة بالغوطة إلى جانب مدينة يقال ....
بڑی جنگ (ملحمہ کبریٰ) کے دن مسلمانوں کا خیمہ (مرکز) ....
حدیث نمبر: 2116
«إن فسطاط المسلمين يوم الملحمة بالغوطة إلى جانب مدينة يقال لها دمشق من خير مدائن الشام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بڑی جنگ (ملحمہ کبریٰ) کے دن مسلمانوں کا خیمہ (مرکز) غوطہ میں ہوگا، جو دمشق کہلانے والے شہر کے پہلو میں ہے، اور یہ شام کے بہترین شہروں میں سے ایک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2116]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي الدرداء. فضائل دمشق 35 وزاد أحمد، والحاكم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح