🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2122. إن فلانا أهدى إلي ناقة فعوضته منها ست بكرات فظل ....
فلاں شخص نے مجھے ایک اونٹنی ہدیہ کی تو میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2119
«إن فلانا أهدى إلي ناقة فعوضته منها ست بكرات فظل ساخطا لقد هممت أن لا أقبل هدية إلا من قرشي أو أنصاري أو ثقفي أو دوسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فلاں شخص نے مجھے ایک اونٹنی ہدیہ کی تو میں نے اس کے بدلے اسے چھ جوان اونٹنیاں دیں، مگر وہ پھر بھی ناراض رہا۔ میں نے ارادہ کر لیا ہے کہ اب قریشی، انصاری، ثقفی یا دوسی کے علاوہ کسی کا ہدیہ قبول نہیں کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2119]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن أبي هريرة. المشكاة 3022، الصحيحة 1684.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں