صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2128. إن في الجنة لشجرة يسير الراكب الجواد المضمر السريع في ....
جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں ....
حدیث نمبر: 2125
«إن في الجنة لشجرة يسير الراكب الجواد المضمر السريع في ظلها مائة عام ما يقطعها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں اگر ایک تیز رفتار، سدھائے ہوئے گھوڑے کا سوار سو سال تک بھی چلتا رہے تو اسے پار نہیں کر سکے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2125]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ م ت] عن أنس [ق] عن سهل بن سعد [حم ق ت] عن أبي سعيد [ق ت هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1965.»
قال الشيخ الألباني: صحيح