صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2134. إن في أمتي اثني عشر منافقا لا يدخلون الجنة ولا ....
بے شک میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو ....
حدیث نمبر: 2131
"إن في أمتي اثني عشر منافقا لا يدخلون الجنة ولا
يجدون ريحها حتى يلج الجمل في سم الخياط ثمانية منهم تكفيكهم الدبيلة: سراج من النار يظهر في أكتافهم حتى ينجم من صدورهم"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میری امت میں بارہ منافق ایسے ہیں جو نہ جنت میں داخل ہوں گے اور نہ ہی اس کی خوشبو پائیں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر جائے۔ ان میں سے آٹھ کے لیے «الدُّبَيْلَةُ» نامی پھوڑا کافی ہو جائے گا، یہ آگ کا ایک چراغ (یعنی شعلہ) ہوگا جو ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہوگا یہاں تک کہ ان کے سینوں سے پھوٹ نکلے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2131]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن حذيفة. مسلم 8/123، مختصر مسلم 1940.»
قال الشيخ الألباني: صحيح