صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2138. إن في عجوة العالية شفاء وإنها ترياق من أول البكرة
بے شک مدینہ کے بالائی علاقے (عالیہ) کی عجوہ کھجور ....
حدیث نمبر: 2135
«إن في عجوة العالية شفاء وإنها ترياق من أول البكرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک مدینہ کے بالائی علاقے (عالیہ) کی عجوہ کھجور میں شفا ہے اور یہ صبح سویرے نہار منہ کھانے سے زہر کے لیے تریاق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2135]
”بے شک مدینہ کے بالائی علاقے (عالیہ) کی عجوہ کھجور میں شفا ہے اور یہ صبح سویرے نہار منہ کھانے سے زہر کے لیے تریاق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2135]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1475.»
قال الشيخ الألباني: صحيح