صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2140. إن في مال الرجل فتنة وفى زوجته فتنة وولده
بے شک آدمی کے مال میں آزمائش ہے، اور اس ....
حدیث نمبر: 2137
«إن في مال الرجل فتنة وفى زوجته فتنة وولده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک آدمی کے مال میں آزمائش ہے، اور اس کی بیوی اور اس کی اولاد میں بھی آزمائش ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2137]
”بے شک آدمی کے مال میں آزمائش ہے، اور اس کی بیوی اور اس کی اولاد میں بھی آزمائش ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2137]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن حذيفة3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح