صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2153. إن لكل شيء حقيقة وما بلغ عبد حقيقة الإيمان حتى ....
بے شک ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے، اور ....
حدیث نمبر: 2150
«إن لكل شيء حقيقة وما بلغ عبد حقيقة الإيمان حتى يعلم أن ما أصابه لم يكن ليخطئه وما أخطأه لم يكن ليصيبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے، اور کوئی بندہ اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا جب تک وہ یہ نہ جان لے کہ جو مصیبت اسے پہنچی ہے وہ اس سے ٹلنے والی نہیں تھی، اور جو چیز اس سے ٹل گئی ہے وہ اسے ہرگز پہنچنے والی نہیں تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2150]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة 1690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح