صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2170. إن لله تعالى تسعة وتسعين اسما مائة غير واحد لا ....
بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے، یعنی ایک کم سو ....
حدیث نمبر: 2167
«إن لله تعالى تسعة وتسعين اسما مائة غير واحد لا يحفظها أحد إلا دخل الجنة وهو وتر يحب الوتر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے، یعنی ایک کم سو نام ہیں۔ جو کوئی بھی انہیں یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ اور وہ طاق (ایک) ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2167]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. انظر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح