صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2205. إن من أحسن الناس صوتا بالقرآن الذي إذا سمعته يقرأ ....
بلاشبہ لوگوں میں قرآن کو سب سے اچھی آواز کے ....
حدیث نمبر: 2202
«إن من أحسن الناس صوتا بالقرآن الذي إذا سمعته يقرأ رأيت أنه يخشى الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ قرآن کو سب سے اچھی آواز کے ساتھ پڑھنے والے لوگوں میں سے وہ شخص ہے کہ جب تم اسے پڑھتے ہوئے سنو تو تمہیں یہ محسوس ہو کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2202]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن جابر. الترغيب 2/215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح