🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2217. إن من أكبر الكبائر أن يلعن الرجل والديه: يلعن أبا ....
بلاشبہ سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2214
«إن من أكبر الكبائر أن يلعن الرجل والديه: يلعن أبا الرجل فيلعن أباه ويلعن أمه فيلعن أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ آدمی اپنے والدین پر لعنت کرے۔ (صحابہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اس طرح کہ) وہ کسی دوسرے آدمی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ پلٹ کر اس کے باپ کو گالی دیتا ہے، اور وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ پلٹ کر اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2214]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ابن عمرو. الترغيب 3/221.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں