صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2225. إن من الفطرة: المضمضة والاستنشاق والسواك وقص الشوارب وتقليم الأظفار ....
بلاشبہ فطرت کی سنتوں میں سے یہ امور ہیں: کلی ....
حدیث نمبر: 2222
«إن من الفطرة: المضمضة والاستنشاق والسواك وقص الشوارب وتقليم الأظفار ونتف الإبط والاستحداد وغسل البراجم والانتضاح بالماء والاختتان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ فطرت کی سنتوں میں سے یہ امور ہیں: کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، مسواک کرنا، مونچھیں تراشنا، ناخن کاٹنا، بغل کے بال اکھاڑنا، زیرِ ناف بال صاف کرنا، انگلیوں کے جوڑوں کو (اچھی طرح) دھونا، (استنجاء کے بعد پیشاب کے وہم سے بچنے کے لیے کپڑوں پر) پانی کے چھینٹے مارنا اور ختنہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2222]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ش د هـ] عن عمار بن ياسر. صحيح أبي داود 44.»
قال الشيخ الألباني: حسن