صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2231. إن من عباد الله من لو أقسم على الله لأبره
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے کچھ ایسے بھی ....
حدیث نمبر: 2228
«إن من عباد الله من لو أقسم على الله لأبره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں کہ اگر وہ اللہ کے بھروسے پر قسم کھا لیں تو اللہ تعالیٰ ان کی قسم پوری فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2228]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] أنس. المشكاة 3460.»
قال الشيخ الألباني: صحيح