🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2234. إن مما يلحق المؤمن من عمله وحسناته بعد موته علما ....
بلاشبہ مومن کو اس کے مرنے کے بعد اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2231
«إن مما يلحق المؤمن من عمله وحسناته بعد موته علما نشره وولدا صالحا تركه ومصحفا ورثه أو مسجدا بناه أو بيتا لابن السبيل بناه أو نهرا أجراه أو صدقة أخرجها من ماله في صحته وحياته تلحقه من بعد موته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ مومن کو اس کے مرنے کے بعد اس کے عمل اور نیکیوں میں سے جن چیزوں کا ثواب پہنچتا رہتا ہے، وہ یہ ہیں: وہ علم جو اس نے پھیلایا، نیک اولاد جو وہ پیچھے چھوڑ گیا، قرآن مجید کا نسخہ جو اس نے وراثت میں چھوڑا، یا کوئی مسجد جو اس نے تعمیر کی، یا مسافر کے لیے کوئی گھر جو اس نے بنایا، یا کوئی نہر جو اس نے جاری کی، یا وہ صدقہ جو اس نے اپنی صحت اور زندگی کی حالت میں اپنے مال سے نکالا، تو ان سب کا ثواب اسے موت کے بعد بھی ملتا رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2231]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 254، أحكام الجنائز 176، الإرواء 1079.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں