صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2237. إن من ورائكم زمان صبر للمتمسك فيه أجر خمسين شهيدا ....
بلاشبہ تمہارے بعد صبر کا ایسا زمانہ آنے والا ہے ....
حدیث نمبر: 2234
«إن من ورائكم زمان صبر للمتمسك فيه أجر خمسين شهيدا منكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ تمہارے بعد صبر کا ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ اس میں (دین پر) مضبوطی سے قائم رہنے والے کے لیے تم میں سے پچاس شہیدوں کے برابر اجر ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2234]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 494.»
قال الشيخ الألباني: صحيح