صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2239. إن منكم رجالا لا أعطيهم شيئا أكلهم إلى إيمانهم منهم ....
بلاشبہ تم میں سے کچھ ایسے مرد ہیں جنہیں میں ....
حدیث نمبر: 2236
«إن منكم رجالا لا أعطيهم شيئا أكلهم إلى إيمانهم منهم فرات بن حيان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ تم میں سے کچھ ایسے مرد ہیں جنہیں میں (تالیفِ قلب کے لیے مال میں سے) کچھ نہیں دیتا، بلکہ میں انہیں ان کے ایمان کے حوالے کر دیتا ہوں (یعنی ان کے پختہ ایمان پر بھروسہ کرتا ہوں)، انہی میں سے فرات بن حیان (رضی اللہ عنہ) بھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2236]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ك هن] عن الفرات بن حيان [حم] عن بعض الصحابة. الصحيحة 1701.»
قال الشيخ الألباني: صحيح