صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2255. إن هذا المسجد لا يبال فيه وإنما بني لذكر الله ....
بے شک یہ مسجد پیشاب یا نجاست کے لائق نہیں ....
حدیث نمبر: 2252
«إن هذا المسجد لا يبال فيه وإنما بني لذكر الله والصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ مسجد پیشاب یا نجاست کے لائق نہیں ہے، یہ تو صرف اللہ کے ذکر اور نماز کے لیے بنائی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2252]
”بے شک یہ مسجد پیشاب یا نجاست کے لائق نہیں ہے، یہ تو صرف اللہ کے ذکر اور نماز کے لیے بنائی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2252]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 404: حم، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن