صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2279. إن وسادك إذن لعريض طويل إنما هو: سواد الليل وبياض ....
اگر ایسی بات ہے تو یقیناً تمہارا تکیہ بہت چوڑا ....
حدیث نمبر: 2275
"إن وسادك إذن لعريض طويل إنما هو: سواد
الليل وبياض النهار"
الليل وبياض النهار"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر ایسی بات ہے تو یقیناً تمہارا تکیہ بہت چوڑا اور لمبا ہے (یعنی تم نے بات کا بہت طویل مطلب لے لیا ہے)، یہ تو محض رات کی سیاهی اور دن کی سفیدی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2275]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن عدي بن حاتم1. مختصر البخاري 930، م3/1282، مختصر مسلم 583 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح