صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2287. إنا قد اتخذنا خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقش أحد ....
بے شک ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس ....
حدیث نمبر: 2283
«إنا قد اتخذنا خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقش أحد على نقشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر ایک نقش کندہ کروایا ہے، لہٰذا کوئی دوسرا شخص اپنی انگوٹھی پر اس جیسا نقش ہرگز کندہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2283]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن هـ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح