صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2290. إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نعجل إفطارنا ونؤخر سحورنا ونضع ....
بے شک ہم گروہِ انبیاء کو یہ حکم دیا گیا ....
حدیث نمبر: 2286
«إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نعجل إفطارنا ونؤخر سحورنا ونضع أيماننا على شمائلنا في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم گروہِ انبیاء کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں، سحری میں تاخیر کریں اور نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2286]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي طب] عن ابن عباس. الروض النضير 503، أحكام الجنائز 117، حقيقة الصيام 85: حب، قط، طص، طس – ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح