صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2301. إنك دعوتنا خامس خمسة وهذا رجل قد تبعنا فإن شئت ....
یقیناً تم نے ہمیں پانچ آدمیوں کی دعوت دی تھی ....
حدیث نمبر: 2297
«إنك دعوتنا خامس خمسة وهذا رجل قد تبعنا فإن شئت أذنت له وإن شئت رجع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم نے ہمیں پانچ آدمیوں کی دعوت دی تھی اور ہم (اس میں) پانچویں تھے، اور یہ (چھٹا) آدمی ہمارے پیچھے آ گیا ہے۔ پس اگر تم چاہو تو اسے (اندر آنے کی) اجازت دے دو اور اگر چاہو تو یہ واپس چلا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2297]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 1308.»
قال الشيخ الألباني: صحيح