صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2309. إنكم سترون بعدي أثرة وأمورا تنكرونها أدوا إليهم حقهم وسلوا ....
بے شک تم میرے بعد عنقریب حق تلفی (نا اہلوں ....
حدیث نمبر: 2305
«إنكم سترون بعدي أثرة وأمورا تنكرونها أدوا إليهم حقهم وسلوا الله حقكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم میرے بعد عنقریب حق تلفی (نا اہلوں کو اہل پر ترجیح دینے کا عمل) اور ایسے معاملات دیکھو گے جنہیں تم ناپسند کرو گے۔ (اس وقت) تم ان (حکمرانوں) کا حق انہیں ادا کرتے رہنا اور اپنا حق (صرف) اللہ تعالیٰ سے مانگنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2305]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ت] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 1230نحوه عن أسيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح