صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2336. إنما الناس كإبل مائة لا تكاد تجد فيها راحلة
لوگوں کی مثال تو سو اونٹوں جیسی ہے، جن میں ....
حدیث نمبر: 2332
«إنما الناس كإبل مائة لا تكاد تجد فيها راحلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کی مثال تو سو اونٹوں جیسی ہے، جن میں سے تجھے سواری کے قابل ایک اونٹ بھی مشکل سے ملتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2332]
”لوگوں کی مثال تو سو اونٹوں جیسی ہے، جن میں سے تجھے سواری کے قابل ایک اونٹ بھی مشکل سے ملتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2332]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت هـ] عن ابن عمر. الروض النضير 502.»
قال الشيخ الألباني: صحيح